National

Decision to open educational institutions in KPK from September 15

Peshawar (94 news) The KP government 15 ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبرپختونخوا کامران بنگش نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے 15 ستمبر سے مدارس سمیت تمام تعلیمی اداروں کو کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبرپختونخوا کامران بنگش نے صوبائی کابینہ نے 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کامران خان بنگش کا کہنا تھا کہ تمام اسکولز، کالجز، یونیورسٹیاں اور مدارس 15 ستمبر کو کھولے جائیں گے۔انھوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں کورونا سے متعلق ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے گا۔ ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے والے تعلیمی ادارے کو فوری طور پر بند کردیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button