پکوان و صحت
کیوی سلش بنانے کی ترکیب

1. کیوی ڈیڑھ پیس
2. برف دو سو گرام
3. شوگر سیرپ اسی ملی گرام
تیار کرنے کی ترکیب
- سب سے پہلے کیوی کے چھلکے اتار کر کاٹ لیں
- اس کے بعد گرینڈر جگ میں برف، شوگر سیرپ اور کیوی ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں اور گلاس میں نکال کر سرو کریں