the game

Kohli took the honor once again

New Delhi (94news) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے مسلسل تیسری مرتبہ دنیا کے بہترین کرکٹر ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ کوہلی وزڈن کے پانچ بہترین کرکٹرز میں بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے جبکہ اس فہرست میں انگلینڈ کے جوز بٹلر اور سیم کیورین کے علاوہ انگلینڈ ویمن کرکٹر روری برنز اور ٹیمی بیومونٹ شامل ہیں۔

کوہلی نے 2014ءمیں دورہ انگلینڈ کے دوران صرف 134 رنز بنائے مگر حالیہ دورے کے دوران انہوں نے پانچ ٹیسٹ میچوں کے دوران 59 کی اوسط کیساتھ 593 Scored.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button