National
Pakistan receives AstraZeneca vaccine


Islam Abad(94news) پاکستا ن کوکوویکس کی فراہم کردہ آسٹرازینیکا ویکسین کی کھیپ موصول ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کوویکس پلیٹ فارم نے پاکستان کو آسٹرازینیکا ویکسین مفت فراہم کی ہے۔ غیر ملکی ائیر لائن 1.24ملین ویکسین ڈوزز لے کر اسلام آباد پہنچی ہے۔
کوویکس سے پاکستان کو آسٹرازینیکا کی پہلی کھیپ8مئی کو ملی تھی۔