National
School closed from today in Corona War, Khyber Pakhtunkhwa


Peshawar (94 news) خیبرپختونخوا کی حکومت نے صوبے میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پشاور، مردان، چارسدہ، نوشہرہ، لوئر دیر، مالاکنڈ اور دیگر اضلاع میں آج سے اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
صوبائی وزیر تعلیم شہرام تراکئی نے بتایا کہ اِن اضلاع میں کورونا پھیلنے کی شرح 10 From 13 فیصد کے درمیان ہے، صوبے میں جہاں کورونا کا پھیلاؤ 5 فیصد سے زیادہ ہوگا وہاں اسکولز بند کر دیے جائیں گے۔
اس کے علاوہ صوبائی کابینہ نے این ٹی ایس کے زیر اہتمام پی ایس ٹی ٹیسٹ منسوخ کردیے، امتحانات دوبارہ لیے جائیں گے۔