NationalDish Health

A new type of corona can affect us, Dr. Atta-ur-Rehman

Islam Abad(94 news) ڈاکٹر عطاالرحمان نے کہاہے کہ کورونا کی نئی قسم ہمیں بھی متاثر کر سکتی ہے، پہلے وائرس کے مقابلے میں تبدیلیاں آئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق سربراہ کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطاالرحمان کاکہناہے کہ بہت بڑا خطرہ منڈلارہاہے، فلائٹس میں سماجی فاصلے کالازمی خیال رکھاجائے، انہوں نے کہاکہ ملک میں دفعہ 144 لگا دینی چاہئے جلسے جلوس کوئی نہ کر سکے،انفراسٹرکچر کوبڑھایاجائے، رینڈم ٹیسٹنگ کی جائے،سربراہ کورونا ٹاسک فورس نے کہاکہ ماسک کی سختی کرنی پڑے گی ،وائرس کی یہ قسم زیادہ خطرناک ہے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close