قومیپکوان و صحت

کورونا کی نئی قسم ہمیں متاثر کر سکتی ہے، ڈاکٹر عطاالرحمان

اسلام آباد(94 نیوز) ڈاکٹر عطاالرحمان نے کہاہے کہ کورونا کی نئی قسم ہمیں بھی متاثر کر سکتی ہے، پہلے وائرس کے مقابلے میں تبدیلیاں آئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق سربراہ کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطاالرحمان کاکہناہے کہ بہت بڑا خطرہ منڈلارہاہے، فلائٹس میں سماجی فاصلے کالازمی خیال رکھاجائے، انہوں نے کہاکہ ملک میں دفعہ 144 لگا دینی چاہئے جلسے جلوس کوئی نہ کر سکے،انفراسٹرکچر کوبڑھایاجائے، رینڈم ٹیسٹنگ کی جائے،سربراہ کورونا ٹاسک فورس نے کہاکہ ماسک کی سختی کرنی پڑے گی ،وائرس کی یہ قسم زیادہ خطرناک ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button