the game

Don't worry if Corona is positive, be isolated and focus on food, Tawfiq Omar

Lahore (94 news) Former Test cricketer Taufeeq Omar says that Kovid 19 ٹیسٹ منفی آنے کے بعد وہ صحت مند زندگی گزار رہے ہیں ، انہوں نے عوام کو مشورہ دیا کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر گھبرائیں نہیں بلکہ آئسولیٹ ہوں اور بھر پور خوراک کی طرف توجہ دیں، ٹوٹکوں پر دھیان نہ دیں۔

‏ بائیں ہاتھ کے اوپنگ بیٹسمین توفیق عمر جو قومی جونئیر سلیکشن کمیٹی کے رکن بھی ہیں، گزشتہ ماہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے تھے لیکن اب کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آنے کے بعد صحت مند زندگی بسر کر رہے ہیں ۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ میں اب پہلے سے زیادہ صحت پر دھیان دے رہا ہوں، ریکوری کے بعد ہلکی پھلکی ٹریننگ کریں اور اچھی خوراک کھائیں ، تاہم احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

More

Related news

Leave a Reply

Close