National

Setting a new standard in the field of quality education and education is the top priority: Mian Kashif

Faisalabad (94 news) کوالٹی ایجوکیشن اور تعلیم کے شعبے میں ایک نیا سٹینڈرڈ سیٹ کرنا اولین ترجیح ہے۔ یہ بات فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (Fydmk) And Mian Kashif Ashfaq, Chairman, Alley Group of Colleges said this while addressing the inaugural function of Alley Group of Colleges.

انہوں نے کہا کہ کوالٹی ایجوکیشن کے ہدف کو حاصل کرنے کے لئے انہوں نے فکیلٹی ، تعلیمی سہولیات، بلڈنگ اور کالج کی لوکیشن سمیت کسی بھی معاملے پر سمجھوتہ نہیں کیا ہے اور نہ ہی آئندہ ایسا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس تعلیمی ادارے میں ایجوکیشن کے ساتھ ساتھ طلبہ کی ٹریننگ پر بھی خصوصی تربیت دی جائے گی تاکہ وہ عملی زندگی میں کامیاب اور اچھے انسان بن سکیں۔ میاں کاشف نے کہا کہ بزنس اور قانون کے ساتھ ساتھ پاکستان میں ٹیکنیکل ایجوکیشن پر توجہ دینے کی بھی بہت ضرورت ہےجس پر ایلے کالج بھرپور توجہ دے گا ۔ انہوں نے کہا کہ بزنس اور ٹیکنیکل ایجوکیشن کا انہیں وسیع تجربہ ہےجسے وہ ایلے گروپ آف کالجز کے طلبہ تک بھی پہنچائیں گے۔ چیئرمین فیڈمک نے کہا کہ کام کرنے کا جذبہ ہو تو ایک بندہ بھی بہت کچھ کر سکتا ہے۔ انہوں نے طلبہ کو اپنی مثال دیتے ہوئے کہا کہ وہ خود دوران تعلیم اپنے خاندان کی ٹیکسٹائل ملز میں کام کرتے رہے ہیں اور برطانیہ سے بزنس کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد انہوں نے پاکستان کا پہلا برانڈ’چن ون’ Was introduced and today Pakistan's own 40 سے زائد برانڈز ہیں جو صارفین کو عالمی معیار کے مطابق خدمات فراہم کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فرنیچر کونسل کے صدر کی حیثیت سے وہ پاکستانی فرنیچر کو عالمی سطح پر متعارف کروانے کے لئے سرگرم عمل ہیں جبکہ چیئرمین فیڈمک کے طور پر وہ دو نئی انڈسٹریل اسٹیٹس کی ڈویلپمنٹ کو لیڈ کر رہے ہیں جن میں سےایک علامہ اقبال انڈسٹریل اسٹیٹ پنجاب کا واحد اور پہلی ترجیحی اکنامک زون ہے جس کا پہلا فیز مکمل ہو چکاہے اور اس میں 32 چینی ، تین کورین اور تین ترکش کمپنیاں سرمایہ کاری کر چکی ہیں ۔ ایلے گروپ آف کالجز کے پیٹرن انچیف ڈاکٹر اخلاق شمسی نے کہا کہ یہ ادار ہ نیاضرور ہے لیکن اس کو چلانے والی انتظامیہ میں پاکستان کے مستند اور تجربہ کار ترین افراد شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایلے کالج نے بہترین اساتذہ کا انتخاب کیا ہے تاکہ طلبہ کو بہترین تعلیم فراہم کی جا سکے اور یہی ان کا مقصد ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ اساتذہ سے بھی گزارش کریں گے کہ اپنی بہترین صلاحیتوں کو استعمال کرتے ہوئے طلبہ کو اعتماد دیں۔ انہوں نے طلبہ سے کہا کہ وہ اپنے ٹیچرز سے سوال ضرور کریں کیونکہ جو سوال کرنا نہیں جانتا وہ سیکھ نہیں سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ‘ایلے’ The word is derived from the Qur'an which means 'straight'’ Is.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button