Breaking News

کنٹرول لائن پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے شہری شہید

کنٹرول لائن پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے شہری شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ایک شہری شہید ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی کے کوٹ کوٹیرہ سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والا شہری شہری عبدالرؤف مویشی چرارہا تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button