Commissioner Salut Saeed's weekly open court continues, people started getting relief quickly, people's tribute to the commissioner.


Faisalabad(94 News Mian Nadeem) Commissioner Faisalabad Salut Saeed's weekly open court continues. The people started getting relief quickly and their grievances started getting resolved. The people thanked the commissioner and paid tribute. The Commissioner also reviewed the action taken by the departments on the petitions presented in the previous open courts. He said in the presence of the petitioners that till now, the Charkhali kitchens have been closed 99 درخواستیں /شکایات حل ہوگئی ہیں۔انہوں نے زیر التواء 33درخواستوں پربھی محکموں کو ایک ہفتہ میں شکایات نمٹانے کی ہدایت کی۔کمشنر نے کھلی کچہری میں واسا الاٹمنٹ سے متعلقہ شہری کی شکایات پرریکارڈ سمیت رپورٹ طلب کرلی۔انہوں نے ایک درخواست پر چیف آفیسر ایم سی ایف کو علامہ اقبال کالونی جی بلاک میں غیر قانونی بازار ختم کرانے کا حکم دیا۔چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن کو بغیر نقشہ رہائشی عمارت تعمیر کرنے والوں کو جرمانہ عائدکرنے اور مالک کو نقشہ منظور کرانے کا پابند بنانے کی ہدایت بھی کی۔کمشنر نے محکمہ مال سے متعلقہ درخواست پر اے ڈی سی آر کو آئندہ کچہری میں رپورٹ پیش کرنے کی تاکید کی۔شہر کی اہم شاہرات پر تجاوزات کی شکایت پر کمشنر نے انہیں فوری ختم کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو شہر بھر میں صفائی کے معیار میں بہتری لانے کا حکم دیا اور کہا کہ عوامی مسائل کے حل میں ڈنگ ٹپاؤ پالیسی نہیں چلے گی۔محکمے اپنی ذمہ داریوں کا احساس کریں اور عوام کو ریلیف فراہم کریں۔کھلی کچہری کمشنر فیصل آباد کے فیس بک پیج پر بھی براہ راست جاری رہی اور کمشنر نے فیس بک کے ذریعے بھی عوامی مسائل سے آگاہی لیکرمتعلقہ محکموں کو ضروری ہدایات جاری کیں۔



