National

In cricket, the ball shines by spitting, Imran Khan also wants to spit on the people like cricket.

Lahore (94 news) جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عمران خان کو مشورہ دیتا ہوں کہ گیند تھوک لگا کر چلتی ہے لیکن قوم تھوک لگا کر نہیں چل سکتی۔

جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ پاکستان کا مقبول کھیل ہے ،کرکٹ میں باولر گیند کو تھوک لگا لگا کر چمکاتا ہے تاکہ اچھی سوئنگ کراسکے ،عمران خان بھی باؤلر تھے ورلڈ کپ جیتے ،وکٹیں لیں ،وہ سمجھتے ہیں گیند کی کی طر ح قوم کو تھوک لگا کر کام چلا یا جاسکتا ہے ،میں انہیں کہتا ہوں گیند تھوک لگا کر چلتی ہے ،ملک تھوک سے نہیں چلتے ۔

More

Related news

Leave a Reply

Close