قومی

کرکٹ میں گیند کو تھوک لگا کر چمکا یا جاتا ہے،عمران خان بھی کرکٹ کی طرح عوام کوتھوک لگا کر چلانا چاہتے ہیں

لاہور (94 نیوز) جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عمران خان کو مشورہ دیتا ہوں کہ گیند تھوک لگا کر چلتی ہے لیکن قوم تھوک لگا کر نہیں چل سکتی۔

جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ پاکستان کا مقبول کھیل ہے ،کرکٹ میں باولر گیند کو تھوک لگا لگا کر چمکاتا ہے تاکہ اچھی سوئنگ کراسکے ،عمران خان بھی باؤلر تھے ورلڈ کپ جیتے ،وکٹیں لیں ،وہ سمجھتے ہیں گیند کی کی طر ح قوم کو تھوک لگا کر کام چلا یا جاسکتا ہے ،میں انہیں کہتا ہوں گیند تھوک لگا کر چلتی ہے ،ملک تھوک سے نہیں چلتے ۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close