international

The risk of Corona, extended the ban on Saudi Arabia nyamrh visitors

Riyadh (94 news) کرونا وائرس پھیلنے کے خدشہ کے پیش نظر سعودی ائیر لائن نے عمرہ زائرین پر پابندی میں 31مارچ تک توسیع کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسافر منسوخ شدہ ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کے لیے سپورٹ سنٹر سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔سعودی ائیر لائن کے مطابق 31مارچ تک آن لائن ٹورسٹ ویزے کے حامل افراد بھی سفر نہیں کر سکیں گے،اس ضمن میں سعودی ائیر لائن نے تمام ائیر پورٹس کے سٹیشن مینجرز کو آگا ہ کردیا ہے ۔واضح رہے کہ سعودی عرب میں بھی کرونا وائرس کا ایک کیس سامنے آ گیا ہے ۔

More

Related news

Leave a Reply

Close