National

کرونا وائرس، پاکستانیوں کے نمونے قومی ادارہ صحت بھجوادیے گئے

Islam Abad (94 news) چین میں 3 ہزار سے زائد لوگوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے تاہم پاکستان میں ابھی تک کوئی بھی کیس سامنے نہیں آیا، اس وقت قومی ادارہ صحت میں کرونا وائرس کی تشخیص کیلئے 6 نمونے موجود ہیں۔

تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت میں جمع کرائے گئے نمونوں میں چینی باشندے کے خون کا نمونہ بھی شامل ہے،تشخیص کےلئے آنے والے نمونے کراچی، لاہور، ملتان اور اسلام آباد سے بھجوائے گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نمونوں کی تشخیص کاعمل 24 From 48 گھنٹوں کے بعد شروع کیاجائے گا،جدیدکٹس کے ذریعے 3 From 4 گھنٹوں میں کرونا وائرس کی تشخیص کی جاسکے گی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button