international

Corona virus will, strict action against false information spread organizations, China

Beijing(94 news) چین کی وزارت برائے سول امور نے کہاہے کہ کرونا وائرس وبا کے دوران غلط معلومات پھیلانے اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث سماجی تنظیموں کو سخت سزا دی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق چین کی وزارت سول امور نے ایک نوٹس میں کہاہے کہ سماجی تنظیموں کی رجسٹریشن کے مراکز وبا کی روک تھام کیلئے اپنے منصوبوں میں بہتری لائیں جبکہ عوام اپنے معاملات آن لائن یا ٹیلیفون کے ذریعے نمٹائیں۔ وزارت نے کہا کہ مختلف سطح پر سماجی تنظیموں کی نگرانی کرنے والے ادارے تعلیم یا تربیتی سیشن منعقد نہ کریں تاکہ ہجوم جمع نہ ہو۔

یاد رہے کہ چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، سب سے زیادہ ہلاکتیں ووہان شہر میں ہوئیں، 7711 Hyjbkh virus has been confirmed in 170 people lost their lives other than hyn.cyn 15 The Corona virus countries 68 مریضوں کا انکشاف ہوا ہے، جاپان، فرانس، اردن اور بھارت کے شہریوں نے چین سے واپسی شروع کر دی ہے، دوسری طرف چینی حکام نے سفر پر پابندیاں مزید سخت کر دیں ہیں۔یاد رہے کہ چین میں زیر تعلیم 4 Pakistani students Corona virus has been confirmed, after which students, parents living in China are suffering from anxiety, parents have demanded the government to bring the children back home as quickly.

More

Related news

Leave a Reply

Close