National

Successful woman is one who will train their children in the light of Islam, Sheikh Shahzad

Faisalabad(94 news) لاکھوں افراد اپنے ہاتھ کی بنائی ہوئی اشیاء سے بہترین روزی کما رہے ہیں، خواتین کو بیوٹی پارلر کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر ڈیزائننگ میں بھی آگے آنا چاہیے، کامیاب عورت وہ ہے جو زمانے کی گرم و سرد ہوا میں اپنے بچوں کی اسلام کی روشنی میں تربیت کرے یہ گفتگو نور محمد انصاری انڈسٹریل سکول، سوشل ویلفیئر سوسائٹی غلام محمد آبادمیں علم و ہنر کی اہمیت بارے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی شیخ خرم شہزاد نے کہی، انہوں نے کہا کہ معاشرے میں وہی قومیں عروج اور ترقی حاصل کرتی ہیں جو اپنے حسین،روشن اور تابناک مستقبل کے لیے آج محنت کرتی ہیں، محنت کرنے والے انسان پر اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت اور خصوصی شفقت ہوتی ہے خالق کائنات کبھی بھی کسی کی محنت کو ضائع نہیں کرتے، انہوں نے کہا کہ دستکاری کے جتنے بھی علوم ہیں ان کی افادیت ہر دور میں مسلمہ رہی ہے،آج بھی ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں افراد اپنے ہاتھ کی بنائی ہوئی اشیاء سے بہترین روزی کما رہے ہیں،انہوں نے طالبات سے کہا کہ اس میں خاص محنت سے ذاتی لگن سے، ایک نئی تکنیک کے ساتھ اس ہنر کو لے کر آگے بڑھنا ہے تو پھر رکنا نہیں ہے، ادھر ادھر بھی نہیں دیکھنا، ہمت آپ نے کرنی ہے، ارادہ آپ نے کرناہے تو پھر ایک دن وہ ضرور آئے گا، دیر سے نہیں جلد ہی آئے گا جس دن کامیابی آپ کے قدموں کو بوسہ دے رہی ہو گی، اس دن آپ پر یہ حقیقت کھل جائے گی کہ ہنر مند کبھی بھوکا نہیں مرتا۔بلاشبہ ہنر مندی کے فروغ کے لیے نور محمد انصاری انڈسٹریل سکول کی خدمات لائق صد تحسین ہیں، یہ ادارہ گزشتہ ساٹھ سال سے خواتین کو ہنر مند بنانے کے لیے جو گرانقدر خدمات سر انجام دے رہاہے وہ دوسرے اداروں کے لیے باعث تقلید ہے، انشا ء اللہ اس ادارے کی ترقی اور کامرانی کے لیے بھرپور کاوشیں بروئے کار لائی جائیں گے۔

Former Nazim and Councilor Muhammad Saleem Ansari said that the development of the society is due to the development of women's skills. Today, the women in our households who excel in skills are still earning thousands of rupees. Should also come forward in computer designing,

General Secretary Mohammad Arshad Qasmi said that efforts have been made for the last 60 years to make women skilled in the organization with a consistent and perfect oneness. Haji Irshad Ahmad Ansari: Training is being provided. It is a blessing that this institution, which has been established since the 5th century, has so far trained more than 60,000 female students to earn a decent living in their own homes. Guiding the ideal students regarding women's rights and duties in the light of Islam and their domestic responsibilities, she said that a successful woman is one who trains her children in the light of Islam in the hot and cold air of the times. Miss Naseem Akhtar, a promising student, recited a beautiful poem about the school, while Hafiza Saba Amin presented Naat to the Holy Prophet (PBUH) and Miss Ayesha recited the Holy Quran.

More

Related news

Leave a Reply

Close