National

DC Ali Shehzad continues to solve the problems of citizens under the open door policy

Faisalabad(94 news) ڈپٹی کمشنرعلی شہزاد نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر میں شہریوں کے مختلف نوعیت کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کے احکامات جاری کئے۔

انہوں نے کہا کہ اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کے مسائل سنے جارہے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نے درخواست گزاروں کو یقین دلایا کہ ان کی شکایات کے حل کے لئے محکمانہ کارکردگی کی کڑی مانیٹرنگ کی جارہی ہے اور انہیں ہر ممکن ریلیف فراہم کریں گے۔انہوں نے افسران سے کہا کہ وہ عوامی مسائل کے حل میں گہری دلچسپی لیں اوردرخواست گزاروں کو اطمینان بخش ریلیف فراہم کریں۔

More

Related news

Leave a Reply

Close