National

Dig lahursmyt 2 Killed in a car accident on Highway afradmutr

Sargodha (94 news) ڈی آئی جی لاہور کامران یوسف سمیت دو افراد سرگودھا کے قریب سیال روڈ پر کار حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی کامران یوسف لاہور سے اسلام آباد جارہے تھے اور وہ خود گاڑی چلا رہے تھے ان کی گاڑی ٹرالے کے ساتھ ٹکرا گئی جس کے باعث گاڑی کا اگلا حصہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ڈی آئی جی لاہور اور ان کے ساتھ موجود شخص عاشر موقع پر ہی دم توڑ گئے ۔ حادثہ بظاہر بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا ، حادثے کے بعد ٹرالے کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close