National

Respected father of Deputy Commissioner Faisalabad Muhammad Ali has passed away.

Faisalabad (94 news) ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی کے والدِ مُحترم مُحمد خالق خلیق قضائے الٰہی سے اِنتقال کر گئے ہیں۔( انا للہ و انا الیہ راجعون

مرحُوم کی نماز جنازہ سیکٹر 8/H زیرو پوائنٹ ، نزد الشفاء ہسپتال ، اسلام آباد کے قریبی قبرستان کے جنازگاہ میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں تمام مکتبہ فکر، سماجی و سیاسی شخسیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

مرحُوم کُچھ عرصہ سے دِل کے عارضہ میں مُبتلا تھے ۔وہ شفیق ، خُداترس ، صوم و صلوۃ کے پابند اور نیک انسان تھے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close