قومی

علیم خان کے استعفیٰ کے بعد وزیر بلدیات بننے کے لئے تیار

لاہور (94نیوز) عبدالعلیم خان کی گرفتاری اور مستعفی ہونے کے بعد محکمہ بلدیات کے اضافی چارج کیلئے راجہ بشارت خان، میاں اسلم اقبال اور میاں محمود الرشید کے نام زیر غور ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ اس بارے میں فیصلہ پارٹی ہائی کمان کی مشاورت سے کریں گے اور اس وقت تک محکمہ بلدیات کا قلمدان اپنے پاس رکھیں گے۔یاد رہے کہ عبدالعلیم خان کو نیب نے آف شور کمپنیوں کے کیس میں گزشتہ روز گرفتار کر لیا تھا تاہم آج انہیں احتساب عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button