National

District Bar Association Faisalabad elections postponed, when will the next elections be?

Faisalabad (94 news) Election of District Bar Association Faisalabad has been postponed due to malfunction of biometric system during polling. Election Commissioner District Bar Association Faisalabad Chaudhry Muhammad Naeem Kahlon has stopped the polling process. The next elections will be held on January 16.

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے سلسلہ میں آج صبح نو بجے پولنگ کا عمل شروع ہوا تو اسی دوران بائیو میٹرک سسٹم میں خرابی،بار بار کنکشن منقطع ہو نے اور پولنگ کا عمل انتہائی سست روی کے باعث وکلاء کی جانب سے جلد ووٹ کاسٹ نہ ہونے کی شکایات کی جا رہی تھیں۔ اسی دوران اچانک بائیو میٹرک سسٹم فیل ہونے پر الیکشن کمیشن نے پنجاب بار کونسل کو صورتحال سے آگاہ کیا اور پولنگ کے عمل کو روک دیا ۔پنجاب بار کونسل کی مشاورت کے بعد آج ہونیوالے انتخابات کو ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔

District Bar Faisalabad Annual Elections 2021-22 For the presidency 5 Candidates, 4 for Vice President, 6 for Secretary, 2 for Finance Secretary, 2 for Joint Secretary 4 And the Library Secretary 2 There was competition among the candidates. 3656 Lawyers had to exercise their right to vote.

To make the election transparent by the Election Commission 23 ایل سی ڈیز بھی نصب کی گئی تھیں۔ پولیس کی طرف سے انتخابی عمل کے دوران بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کے لیے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے جس کے لئے ضلع کچہری کے اندر اور باہر 8 DSPs, 106 Police officers and 500 More than a dozen personnel were on duty,

More

Related news

Leave a Reply

Close