National

Applications are required for vacancies of Welfare Officer in District Armed Services Board, Faisalabad.

Faisalabad(94 news) Deputy Director District Armed Services Board Lt. Col.(T)محمد یعقوب کے مطابق ڈسٹرکٹ آرمڈ سروسز بورڈفیصل آباد میں آنریری ویلفیئر آفیسرکی خالی آسامیوں کے لئے ریٹائرڈ جے سی اوز /این سی اوز درکارہیں۔

انہوں نے کہا کہ سابقہ فوجیوں کی خدمت کے خواہشمند اپنے ڈاکومنٹس کے ہمراہ دفتر آرمڈ سروسز بورڈ سے رجوع کریں۔انہوں نے بتایا کہ کم ازکم عمر 45 سال اورزیادہ سے زیادہ 55 سال، کریکٹر مثالی، دوران سروس ریڈانک انٹری نہ ہو اور میٹرک پاس رابطہ کرسکتے ہیں۔

مزید معلومات کے لئے فون نمبر041.9200723 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close