قومی
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی کے والدِ مُحترم اِنتقال کر گئے، انا للہ و انا الیہ راجعون
فیصل آباد (94 نیوز) ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی کے والدِ مُحترم مُحمد خالق خلیق قضائے الٰہی سے اِنتقال کر گئے ہیں۔( انا للہ و انا الیہ راجعون)۔
مرحُوم کی نماز جنازہ سیکٹر 8/H زیرو پوائنٹ ، نزد الشفاء ہسپتال ، اسلام آباد کے قریبی قبرستان کے جنازگاہ میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں تمام مکتبہ فکر، سماجی و سیاسی شخسیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
مرحُوم کُچھ عرصہ سے دِل کے عارضہ میں مُبتلا تھے ۔وہ شفیق ، خُداترس ، صوم و صلوۃ کے پابند اور نیک انسان تھے۔