National

Dr. Firdous Ashiq Awan resigned

Lahore (94 news) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے عہدے سےاستعفیٰ دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھجوا دیا ہے جنہوں نے استعفیٰ منظور کرلیا۔

خیال رہے کہ کچھ دیر قبل ہی فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس کی تھی اور عون چوہدری کے بیان کا جواب دیا تھا۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور عون چوہدری سے بھی استعفیٰ طلب کیا گیا تھا جس کے بعد انہیں ڈی نوٹیفائیڈ کردیا گیا ہے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close