Commerce

The dollar continues to soar, reaching an all-time high

Karachi (94 news) امریکی ڈالر کی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر آج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 78 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 291 روپے کا ہو گیا جبکہ ڈالر بیچنے والا 294 روپے مانگ رہا ہے۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 290 Rs. 22 پیسے پر بند ہوا تھا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 383پوائنٹس کے اضافے سے 41 thousand 458 پر آ گیا ہے۔ گزشتہ روز 100 Index 41 thousand 74 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button