قومی

احساس پروگرام رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے غریب خاتون جان کی بازی ہار گئی

ملتان (94 نیوز) ملتان میں احساس پروگرام کے تحت رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی جس کے دوران ایک خاتون کچل کر جاں بحق ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق ملتان میں واقع قاسم پور سینٹر میں احساس پروگرام کے تحت رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچی ہے۔بھگدڑ مچنے سے 20 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button