Commerce

Dollar became cheaper today

Karachi (94 news) امریکی ڈالر نے پسپائی اختیار کی ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 38 پیسے سستا ہونے کے بعد 265 روپے کا ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 265 Rs. 38 پیسے پر بند ہوا تھا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 Index 181 پوائنٹس کے اضافے سے 41 thousand 507 پر آ گیا ہے۔

گزشتہ روز 100 Index 41 thousand 326 پوائنٹس پر بند ہوا تھا

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button