National

Director Information Muhammad Owais Abid presided over the meeting on Ramadan package

Faisalabad(94 news) ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب میڈم ثمن رائے کی ہدایات پر ڈویژنل انفارمیشن آفس فیصل آباد میں ڈائریکٹر محمد اویس عابد کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا جس میں حکومت کے رمضان پیکج بارے عوامی آگاہی مہم کو مزید تیز کرنے کی ضرورت پر زوردیا گیا

۔اجلاس میں مختلف شعبوں کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا گیا اور متعلقہ سٹاف کو اپنے ذمہ اہداف روزانہ کی بنیاد پر مکمل کرنے کی تاکید کی گئی۔

More

Related news

Leave a Reply

Close