National

The case of defamation against the institutions against Chairman PTI was dismissed

Quetta (94 news) بلوچستان ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کیخلاف اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کا مقدمہ خارج کردیا۔

تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ کی طرف سے جاری چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری بھی معطل کر دیے گئے۔

بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس گل حسن ترین نے انصاف لائرز فورم کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button