قومی

چک جھمرہ 3موٹر سائیکل ٹکرانے سے خاتون اور بچہ سمیت 3افراد شدید زخمی

چک جھمرہ(میاں آصف سے) چک جھمرہ برنالہ روڈ پر کھچیاں کے قریب 3 موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے،

تفصیلات کے مطابق کھچیاں کے قریب تیز رفتار 3 موٹرسا ئیکل ۤآپس میں ٹکرا گئےجس کے نتیجہ میں ایک خاتون ایک بچہ اور 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ جن کو ریسکیو 1122 کی ٹیم نے فوری طور پر الائیڈ ہسپتال منتقل کردیا۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close