قومی

چنیوٹ،شوہر جوئے میں اپنی بیوی ہار گیا

چنیوٹ (94نیوز) چنیوٹ میں جوا کھیلنے والا شخص اپنی بیوی ہار گیا۔

تفصیلات کے مطابق چنیوٹ کا رہائشی جواء کھیلتا ہے آج وہ جوئے میں وہ اپنی بیوی ہار گیا جب اسکی اہلیہ نے غیر مرد کے ساتھ جانے سے انکار کیا تو اس نے  اسے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔

شوہر نے اپنی بیوی کو جوئے میں ہارنے کے بعد غیر مرد کے ساتھ جانے کیلئے کہا جس پر خاتون نے انکار کر دیا تو اسے مبینہ طور پر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ۔ خاتون کا کہناہے کہ اس کے چہرے پر تیز دھارے آلے کے ساتھ زخم لگائے گئے ، اس کا شوہر فرنیچر کا کام کرتاہے اور شراب بھی پیتا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button