Interviews

چلڈرن ہسپتال فیصل آباد ایشیا کا سب سے بڑاہسپتال ہے، ایم ایس ڈاکٹر حبیب بٹر

فیصل آباد (94 نیوز) چلڈرن ہسپتال فیصل آباد ایشیا کا سب سے بڑا ہسپتال ہے۔ بچوں کی ہر بیماری کا علاج یہاں ہوتا ہے۔ یہ بات ایم ایس ڈاکٹر حبیب بٹر نے ریڈیو پاکستان ایف ایم 93 کے مشہور معروف لائیو پروگرام "رابطہ” میں اینکر پرسن میاں ندیم احمد سے ایک انٹرویو میں کہی،

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close