سائنس و ٹیکنالوجیقومی

چاند گرہن کل ہوگا

اسلام آباد (94 نیوز) رواں سال کا دوسرا چاند گرہن کل ہوگا، چاند کو جزوی گرہن لگے گا، چاند گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔

رپورٹس کے مطابق ایشیا اور یورپ کے بیشتر ممالک، شمالی اور مغربی افریقہ، شمالی اور جنوبی امریکا اور آسٹریلیا میں چاند گرہن دیکھا جاسکے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق چاندگرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 2 منٹ پر ہوگا، چاند کو جزوی گرہن 12 بجکر 19 منٹ پر لگےگا جبکہ چاند گرہن کا اختتام دوپہر 3 بج کر 47 منٹ پر شروع ہوگا۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close