National

The first meeting of the PDM against the government was postponed

Islam Abad (94 news) پی ڈی ایم کا حکومت کے خلاف پہلا جلسہ ہی ملتوی ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت کے خلاف ملک بھر میں جلسوں کے انعقاد کا اعلان کیا تھا، اس سلسلے میں پہلا جلسہ کوئٹہ میں ہونا تھا تاہم اسے ملتوی کردیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم کا کوئٹہ میں شیڈول پہلا جلسہ اب 11 اکتوبر کی بجائے 18 اکتوبر کو ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جمعیت علماء اسلام ف (جے یو آئی) The 25 اکتوبر کو کوئٹہ میں جلسہ کرنا تھا تاہم یہ بھی ملتوی کردیا گیا ہے۔ پی ڈی یم اور جے یو آئی کے جلسے کیوں ملتوی کیے گئے ہیں تاحال اس کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close