قومی

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد(94 نیوز) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آج سہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم جماعتوں کے موقف میں اختلاف پر اظہار خیال کریں گے ،مولانا کی پریس کانفرنس بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس کا جواب ہو گی ۔

ذرائع کاکہناہے کہ مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم کے مستقبل کے لائحہ عمل پر روشنی ڈالیں گے ،پی ڈی ایم کی حکومت مخالف تحریک کیا رخ اختیار کرلی ہے،آج واضح ہو جائے گا۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close