National

پی ٹی آئی کے ناراض رہنما سے ملنے جماعت اسلامی کا وفد پہنچ گیا، پارٹی میں شمولیت کی دعوت

Peshawar(94 news) پی ٹی آئی کے ناراض رہنما اور قومی اسمبلی کے سابق امیدوار حاجی احمد زادہ خان سے جماعت اسلامی کے وفد کی خصوصی ملاقات۔

جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سینیٹر سراج الحق کی خصوصی ہدایت پر جماعت اسلامی کے رہنماﺅں بختیارمعانی اور سابق صوبائی وزیر شاہ راز خان کی سربراہی میں جماعت اسلامی کے رہنماﺅں کے وفد نے بٹ خیلہ ملاکنڈ میں پی ٹی آئی کے ناراض رہنما حاجی احمد زادہ خان سے ملاقات کر کے انہیں جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سینیٹر سراج الحق کا خصوصی پیغام پہنچایا اور انہیں جماعت اسلامی میں شمولیت کی دعوت دی۔

More

Related news

Leave a Reply

Close