National

A female PTI leader was caught stealing electricity

Lahore (94 news) پی ٹی آئی کی خاتون رہنما عائشہ رضا بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑی گئیں۔عائشہ رضا پی ٹی آئی میں کوارڈینیٹر ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے حلقہ پی پی 170 سے پی ٹی آئی کی کوآرڈینیٹر عائشہ رضا خان بجلی چوری کرتے پکڑی گئیں۔ لیسکو حکام نے تھانہ ستوکتلہ میں بجلی چوری کا مقدمہ درج کروا دیا،لیسکو ذرائع کا کہنا ہے کہ لیسکو ایم اینڈ ٹی کی ٹیم نے واپڈا ٹاؤن میں بجلی کا ترسیلی نظام اچانک چیک کیا تو انکشاف ہوا وہاں رہائش پذیر عائشہ رضا خان کے گھر میں نصب میٹر میں سوراخ کر کے بجلی چوری کی جا رہی تھی۔

More

Related news

Leave a Reply

Close