National
PTI destroyed education structure in 4 years, Rana Tanveer Hussain


Islam Abad (94 news) Federal Education Minister Rana Tanveer Hussain has said that 4 سال میں تعلیمی ڈھانچے کو تباہ کردیاگیا۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے 4 سال میں ملک کا بیڑہ غرق کردیا،ن لیگ کے منصوبے ختم کر دیئے گئے یا ان پر کام روک دیا گیا، ان کاکہناتھا کہ ہمارے منصوبے جاری رہتے تو آج ملک بہت آگے نکل چکا ہوتا۔