National

Funeral prayers of Dr. Abdul Qadeer Khan in absentia organized by PHA

Faisalabad(94 news) Parks and Horticulture Authority ( PHA) کے زیر اہتمام مرکزی دفتر سمیت مختلف علاقوں میں ڈاکٹر عبد القدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔قومی ہیرو کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے دعائیں کی گئیں۔ڈاکٹر عبد القدیر نے ملک کے دفاع کے حوالے سے گراں قدر خدمات سر انجام دیں۔شرکاء نے ان کے انتقال کو دکھ کی گھڑی قرار دیا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close