قومی

ایم کیوایم کے دفتر میں آ گ لگ گئی،

کراچی (94 نیوز) متحدہ قومی موومنٹ کے نائن زیر و پر واقع دفتر میں آگ لگ گئی، یہ دفتر گزشتہ لمبے عرصہ سے بند ہے ۔

تفصیلات کے مطابق آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیاہے اور مسلسل آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہاہے تاہم ابھی تک آگ لگنے کی وجوہات سامنے نہیں آ سکی ہیں ۔آگ پر قابو پانے کیلئے فائر بریگیڈ کی دو گاڑی مصروف عمل ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button