کامرس

سونے کی قیمت میں ایک ہزار کی کمی

کراچی (94 نیوز) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار روپے کی کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1 ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 95 ہزار 100 روپے ہو گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپےکم ہوکر 1 لاکھ 67 ہزار 267 روپے ہے۔

عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 8 ڈالر کم ہوکر 1 ہزار 818 ڈالر فی اونس ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button