National

PEMRA stopped to broadcast special programs on Eid-ul-Azha TV channels

Islam Abad (94 news) پیمرا نے ٹی وی چینلز کو عیدالاضحیٰ پر عید کے خصوصی پروگرامز نشر کرنے سے روک دیا ہے۔

پیمرا نے نوٹس جاری کیا ہے جس میں ٹی وی چینلز سے اپیل کی گئی ہے کہ پہلے سے ریکارڈ کئے گئے یا براہ راست ایسے پروگرام نشر کرنے سے گریز کریں جو ملک و قوم اور کشمیری بھائیوں کے جذبات کو مجروح کریں۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے تناظر میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات میں ایسے تمام پروگرام نشر کرنے سے گریز کیا جائے جو قومی جذبات کو بھڑکانے اور کشمیری بھائیوں کی دل آزاری کا باعث بنیں۔ پیمرا نے کہا ہے کہ 14 اگست کو یوم آزادی کو بہادر کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے طور پر منایا جائے گا جبکہ بھارتی یوم آزادی 15 August will celebrate as Black Day, the national flag will fly at half mast occasion.

الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے ٹی وی چینلز کو تجویز کیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو اجاگر کرنے کیلئے اپنے لوگو 15 August 2019 to turn black and white.

خیال رہے کہ اس سے قبل پیمرا نے 8 اگست کو جاری اپنے ایک اور نوٹیفکیشن میں ٹی وی چینلز کو ہدایت کی تھی کہ وہ ٹاک شوز میں بھارتی صحافیوں، صحافی، تجزیہ کار اور مشہور شخصیت کو مدعو نہ کریں۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button