Commerce
Summary sent to the government for the shortage of petroleum products, how much shortage is expected? know


Islam Abad (94 news) آئل اینڈ گیس یگولیٹری اتھارٹی (Ogra)نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری حکومت کو ارسال کردی ہے۔
اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 38روپے 49پیسے کمی کی تجویز دی گئی ہے، جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 21روپے کی کمی تجویز کی گئی۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا حتمی اختیار وزارت خزانہ کے پاس ہے، وزارت خزانہ کی جانب سے آج قیمتوں میں کمی کا اعلان متوقع ہے