National
Punjab cabinet dissolved, notification issued


Lahore (94 news) چیف سیکرٹری پنجاب نے پنجاب کابینہ تحلیل کردی۔ سیکریٹری کابینہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کابینہ تحلیل کردی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پرویز الہٰی نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب تک کام جاری رکھیں گے۔
چیف سیکرٹری عبداللّٰہ سنبل نے گورنر پنجاب کے احکامات پر عملدر آمد کرتے ہوئے نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کو بطور وزیراعلیٰ اور ان کی کابینہ کو فارغ کر دیا گیا ہے۔