National

Massive exchanges in Punjab Police

Lahore ( 94 news) آئی جی پنجاب نے بڑے پیمانے پر ڈی ایس پیز کے تقررو تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی فورٹ عبا بہاولنگر غضنفر عباس کو ڈی ایس پی شورکوٹ تعینات کر دیا گیا، ڈی ایس پی شورکوٹ احمد سجاد کو ڈی ایس پی فورٹ عباس بہاولنگر، ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ لودھراں رمیز احمد کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم لیہ، ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جھنگ رحمان قادر خان کو ڈی ایس پی انویسٹیگیشن تھری فیصل آباد، ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ ننکانہ صاحب محمد شبیر کو ڈی ایس پی صدر منڈی بہاؤالدین،ڈی ایس پی پٹرولنگ رحیم یار خان زاہد مجید کو ڈی ایس پی منچن آباد بہاولنگر، ڈی ایس پی بارگر ننکانہ صاحب محمد حیات کو ڈی ایس پی ہیڈکواٹر بھکر، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر بھکر خالد محمود خان کو ڈی ایس پی جوہر آباد خوشاب، ڈی ایس پی سٹی بہاولپور شفقت ندیم کو ڈی ایس پی صدر سرگودھا، ڈی ایس پی صدر سرگودھا اختر علی کو ڈی ایس پی سٹی بہاولپور اور ڈی ایس پی نوید مرتضی کی خدمات ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پولیس پنجاب کے سپرد کردی ہیں۔

More

Related news

Leave a Reply

Close