National

Punjab Textbook Board changed the course of 32 books,

اردو،انگریزی،کیمسٹری،فزکس و دیگر کتابوں کے نصاب میں تبدیلی کی گئی ہے

Faisalabad (94 news) Punjab Textbook Board 32 It changed the course of the book,

تفصیلات کے مطابق پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے نصاب میں ردوبدل کر دیا مختلف کلاسز میں مجموعی طور پر 32کتابوں کے نصاب میں تبدیلی کردی ہے۔ تبدیل کئے گئے مضامین میں اردو، انگریزی، کیمسٹری، سوشل سائنسز، کمپیوٹر سائنس۔ ٹیکنالوجی۔ ایگریکلچر، اخلاقیات، فزکس، جیو گرافی، اسلامیات سمیت 19مضامین شامل ہیں، اس حوالے سے تمام متعلقہ محکموں کو مراسلہ بھی جاری کر دیا ہے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کا کہنا ہے کہ آئندہ سالوں سے یہ تما م ترمیم شدہ کتابیں نصاب میں لگائی جائینگی،اور پرانی کتابوں سے کوئی پیپر نہیں آئے گا اس حوالے تمام بورڈز اور اداروں کو بھی آگاہ کردیا جائے گا، پری پرائمری سے لے کر بارہویں جماعت تک کی کتابوں میں تبدیلی کی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button