قومی

9مئی، میانوالی ایئر بیس حملہ کیس کے تمام ملزمان باعزت بری

سرگودھا (94 نیوز) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 2 کیسز کا فیصلہ سنا دیا۔

تفصیلات کے مطابق عدالت نے میانوالی ائربیس و دیگر سرکاری املاک پر حملے کے تمام ملزمان کو باعزت بری کردیا، انسداد دہشت گردی عدالت نے امجد نیازی ، ملک احسان اللہ ٹوانہ، بیرسٹرعمیرنیازی اوردیگر کارکنوں کو باعزت بری کیا۔واضح رہے کہ جلاؤ گھیراؤ کے ایک مقدمہ میں 35، جب کہ دوسرے مقدمہ میں 25 افراد نامزد تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button