قومی

پنجاب میں 9 جون سےشروع ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل

لاہور (94 نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں 9 جون سےشروع ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کردیا۔

ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں 9 جون سے شروع ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کردیا ہے۔ پنجاب لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021 کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت میں عدالت نے یہ فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کو 27 اے کا نوٹس جاری کردیا ہے۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close