قومی

پنجاب میں ڈیوٹی کے دوران ڈاکٹراورنرسز کے موبائل فون کے استعمال پرپابندی عائد

لاہور(94 نیوز) حکومت پنجاب نے ہسپتالوں میں موجود ڈاکٹرو ں اور نرسوں پر ایسی پابندی لگا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے ڈیوٹی کے دوران ڈاکٹراورنرسز کے موبائل فون کے استعمال پرپابندی لگا دی ،جس کے بارے میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا کہ ڈاکٹراورنرسز جو کہ ڈیوٹی پر ہوں گے موبائل فون نہیں سن سکیں گے کیوں کہ موبائل فون کے استعمال پرپابندی لگا دی گئی ،دوران ڈیوٹی موبائل فون استعمال کرنے والے عملے کے خلاف کارروائی ہوگی،مریضوں اوران کے اہل خانہ کی شکایات پرپابندی لگائی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button